اردو میں اختراع سازی کے عمل پر اظہار خیال کیجیے۔
See Answer →اردو آوازوں کی بنیادی شکلوں سے اپنی واقفیت کا اظہار کیجیے
See Answer →اردو کی پانچ اہم عربی و فارسی آوازوں، ان کے تلفظ ، مخارج اور طریق ادائیگی پر اظہار خیال کیجیے۔
See Answer →اردو میں مطابقت کے عمل پر تبصرہ کیجیے۔
See Answer →درج ذیل اشعار کی سیاق و سباق کے ساتھ تشریح کیجیے۔
رنج کھینچے تھے داغ کھائے تھے
دل نے صدمے بڑے اٹھائے تھے
پاس ناموس عشق تھا ورنہ
کتنے آنسو پلک تک آئے تھے
کچھ نہ سمجھے کہ تجھ سے یاروں نے
کس توقع پہ دل لگائے تھے
فرصت زندگی سے مت پوچھو
سانس بھی ہم نہ لینے پائے تھے
میر صاحب رُلا گئے سب کو
کل دے تشریف یاں بھی لائے تھے
(یا)
جس سر کو غرور آج ہے یاں تاجوری کا
کل اس پہ یہیں شور ہے پھر نوحہ گری کا
آفاق کی منزل سے گیا کون سلامت
اسباب لٹا راہ میں یاں ہر سفری کا
ہر زخم جگر داور محشر سے ہمارا
انصاف طلب ہے تری بیداد گری کا
لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام
آفاق کی اس کارگہ شیشہ گری کا
ٹک میر جگر سوختہ کی جلد خبر لے
کیا یار بھروسا ہے چراغ سحری کا
درج ذیل اشعار کی سیاق و سباق کے ساتھ تشریح کیجیے۔
See Answer →میر تقی میر کے مخمسات کا جائزہ لیجیے۔
See Answer →میر تقی میر کی تنقیدی آرا پر اظہار خیال کیجیے۔
See Answer →رسالہ ”فیض میر“ سے متعلق اپنی معلومات سپرد قلم کیجیے۔
See Answer →میر تقی میر کی واسوخت نگاری پر مفصل گفتگو کیجیے۔
See Answer →میر تقی میر کے عہد کی تہذیبی صورت حال بیان کیجیے۔
See Answer →میر تقی میر کی مثنوی نگاری سے بحث کیجیے
See Answer →بکسر کی جنگ پر ایک مختصر مضمون تحریر کیجیے۔
See Answer →میر تقی میر کے کسی دو معاصرین پر اپنی معلومات قلم بند کیجیے۔
See Answer →میر تقی میر کی کتاب ”نکات الشعرا“ مختصر تعارف پیش کیجیے۔
See Answer →دیوان میر اور کلیات میر کے معروف قلمی اور مطبوعہ نسخوں کی نشان دہی کیجیے۔
See Answer →میر تقی میر کے قیام لکھنو پر مختصراً اظہار خیال کیجیے۔
See Answer →سوال 1۔ میر تقی میر کی تعلیم و تربیت پر ایک مختصر نوٹ لکھیے۔
See Answer →NHB
See Answer →SIDBI
See Answer →