سوال 7
میچے دیے گئے اقتباس کو اردو میں لکھیے۔
अहमद नमाज़ से कतराता है। कार खरीदने के लिए डालर चाहिये। बम्बई हिन्दुस्तान का एक मशहूर शहर है। कासिम से मशवरह करने सीतापुर जाना होगा। सारा का पसन्हीदह रंग गुलाबी है। उस्ताद के आने से पहले सबक याद कर लो। क्या तुम सिगरेट पीना पसन्द करते हो। शराबी को सख़्त सजा मिली। रकाबत बुरी बीज है। दोस्त और दुश्मन में तमीज करो। सुर्ख लिबास दुलहन को जेब देता है। चोर आए तो ताले टूटे। दीदी जाओ मेरा रूमाल ले आओ। बाजार जाता तो तेरा ताला और चाबी लाता। मामा बेकार रोता। तारा को कापी ला दो। बाबा को आज की खुराक दे दो। गीता कोकाकोला पीलो। राजा दो केले फालतू ले आये। गाला गोल मेज रीता को दे दो।
See Answer →دو ایسے لفظ لکھیے جس کے آخر میں حرف "ل " آیا ہو۔
See Answer →۔ نیچے دیے گئے سبھی سوالوں جواب دیجیے۔
1 دو ایسے لفظ لکھیے جس کے بیچ میں حرف "ب" آیا ہو۔
دو ایسے لفظ لکھے جس کے بیچ میں حرف "م " آیا ہو۔
III دو ایسے لفظ لکھیے جس کے آخر میں حرف "ر" آیا ہو۔
IV دو ایسے لفظ لکھیے جس کے شروع میں حرف "ش" آیا ہو۔
See Answer →تم اطمینان رکھو۔ کام ضرور ہو گا۔ ظفر میاں مظفر نگر گئے ہیں۔ طاہر ایک ذہین طالب علم ہے۔ ہمارا سماج مختلف طبقوں میں بٹا ہوا ہے۔ اب ضابطے کے مطابق کاروائی ہو گی۔ خالد کو ظلم سے نفرت ہے۔ طالب علم جلدی اردو سیکھنے کے طریقے سے واقف ہو جائیں گے۔ طلاق شدہ عورت کی شادی ہو سکتی ہے۔ میری طرف کیا دیکھ رہے ہو ؟ تم اپنا مطلب بیان کرو۔ تمہارے پڑھنے کا طریقہ ٹھیک نہیں ہے۔ مضبوط ارادے کامیابی کی طرف لے جاتے ہیں۔ بڑا کام انسان کو عظیم بناتا ہے۔ بھول کر بھی جھوٹ مت بولنا۔ تم شام ڈھلے چلے آنا۔ مجھے مٹھائی بہت پسند ہے ۔ یہ تجاز پھانوس بڑا قیمتی ہے۔ وہ مجھے بیچ منجدھار میں چوڑ گئے۔ شیر دھاڑ تا ہوا کچھار سے نکلا۔ "
See Answer →سوال 2۔ نیچے دیے گئے سبھی سوالوں جواب دیجیے۔
1 دو ایسے لفظ لکھیے جس کے بیچ میں حرف "ب" آیا ہو۔
11 دو ایسے لفظ لکھیے جس کے بیچ میں حرف "م" آیا ہو۔
111 دو ایسے لفظ لکھے جس کے آخر میں حرف "ر" آیا ہو۔
IV دو ایسے لفظ لکھیے جس کے شروع میں حرف "ش" آیا ہو۔
See Answer →سوال 6۔
نیچے دیے گئے اقتباس کو دیوناگری (ہندی) یا رومن (انگریزی) میں لکھیے۔
آپ بزم سے چلے جائیے۔ بمبئی چلنے کی فوراً تیاری کرو۔ سید صاحب علی گڑھ چلے گئے ہیں۔ اچھے بچے روتے نہیں۔ زیادی سوچنے سے کیا فائدہ۔ وہ عاد تا ایسا کرتا ہے۔ وقت کی رفتار کو دیکھو۔ سچائی سے کام لو۔ وہ دوشیزہ سروقد ہے۔ حمید شرار تا ایسا کرتا ہے۔ مجھے کتے سے نہیں کتے کے کاٹنے سے ڈر لگتا ہے۔ آپ اردو صرف و نحو سے کہاں تک واقف ہیں ؟ تم چلاتے کیوں ہو ؟ کیا جمیل ضرور تا وہاں گیا تھا ؟ بختیار کی شادی کا ذکر اشار تا آگیا تھا۔ کتے بلی سب وہاں جمع تھے۔ سرد ہوائیں بدن میں چھ رہی ہیں۔ اسے تخت سے محروم کر دیا گیا۔ آپ کی گھڑی میں کیا وقت ہے ؟ تم فوراً یہاں سے چلے چاہئیے۔ "
See Answer →سوال 4۔ نیچے دیے گئے غلط جملوں کو درست کیجیے۔
مالا مال ہو جاؤ دولت سے علم کی۔
سورج ڈوبتا ہے مغرب میں۔
سراغ لگا سکو گے تم کیا اس کا۔
I روشن کرواند ھیرا کہ ہے بہت شمع۔
.وی
عادت بیچ ڈالو کی بولنے۔
See Answer →سوال 1- " " گروپ (THE) کے حروف لکھیے اور ہر حرف سے دو دو لفظ بنائیے۔
See Answer →
ہدایت:۔ سبھی حصوں کے تمام سوالوں کے جواب لکھنے ضروری ہیں۔ نمبر سوالوں کے سامنے درج ہیں۔
See Answer →
ہدایت:۔ سبھی حصوں کے تمام سوالوں کے جواب لکھنے ضروری ہیں۔ نمبر سوالوں کے سامنے درج ہیں۔
(حصہ الف)
سوال 1- " " گروپ (THE) کے حروف لکھیے اور ہر حرف سے دو دو لفظ بنائیے۔
See Answer →
Escribe pequeños textos en español sobre dos de estos temas en 50 palabras.
(i) La importancia de la revolución cubana en la historia de América latina.
(ii) La literatura latinoamericana en el siglo XX.
(iii)Los ingredientes de la gastronomía hispana.
(iv) Los países hispanoamericano
Match the words of column A with the words of column B.
| A | B | |
| غذا | Yesterday | |
| داوشگاي | Market | |
| دیزَس | City | |
| فزدا | Tonight | |
| تاسار | Food | |
| امشة | Dress | |
| شٍز | Tomorrow | |
| لثاص | University | |
| دکان | Country | |
| کشُر | Shop |
Escribe un texto hablando de lo que has hecho hoy en pretérito perfecto. 20
¿A qué hora te has levantado? ¿Qué has hecho esta mañana? ¿A qué hora te has ido a tu
trabajo/universidad? ¿Qué has estudiado? ¿Qué has hecho en tu trabajo? ¿Con quién has
hablado? ¿Qué has comido y cenado? ¿Cuál ha sido tu mejor momento del día? ¿Cuál ha sido el
peor momento del día? ¿Qué quieres hacer mañana?
Responde a estas preguntas.
(i) ¿Qué no te gustaba en la escuela cuando eras niño/a?
(ii) ¿Por qué elegiste a estudiar español?
(iii) ¿Dónde vivías cuando tenías 15 años?
(iv) ¿Cuál es tu plato favorito? ¿Qué lleva?
(v) ¿Te gustaría viajar a España? ¿Por qué?
(vi) ¿Cuál es tu ropa favorita? ¿Por qué?
(vii) ¿Qué quieres haces este año?
(viii) ¿Cómo vas a tu trabajo?
(ix) ¿Te gusta viajar en tren? ¿Por qué?
(x) ¿Has vivido en una ciudad grande? ¿Te gustó?