ہدایت:۔ سبھی حصوں کے تمام سوالوں کے جواب لکھنے ضروری ہیں۔ نمبر سوالوں کے سامنے درج ہیں۔
سوال 1- " " گروپ (THE) کے حروف لکھیے اور ہر حرف سے دو دو لفظ بنائیے۔
نیچے دیے گئے الفاظ کے معنی لکھیے۔
دروازہ i
آلات ii
خیرات iii
آداب iv
ناساز v
سوال 6۔
نیچے دیے گئے اقتباس کو دیوناگری (ہندی) یا رومن (انگریزی) میں لکھیے۔
آپ بزم سے چلے جائیے۔ بمبئی چلنے کی فوراً تیاری کرو۔ سید صاحب علی گڑھ چلے گئے ہیں۔ اچھے بچے روتے نہیں۔ زیادی سوچنے سے کیا فائدہ۔ وہ عاد تا ایسا کرتا ہے۔ وقت کی رفتار کو دیکھو۔ سچائی سے کام لو۔ وہ دوشیزہ سروقد ہے۔ حمید شرار تا ایسا کرتا ہے۔ مجھے کتے سے نہیں کتے کے کاٹنے سے ڈر لگتا ہے۔ آپ اردو صرف و نحو سے کہاں تک واقف ہیں ؟ تم چلاتے کیوں ہو ؟ کیا جمیل ضرور تا وہاں گیا تھا ؟ بختیار کی شادی کا ذکر اشار تا آگیا تھا۔ کتے بلی سب وہاں جمع تھے۔ سرد ہوائیں بدن میں چھ رہی ہیں۔ اسے تخت سے محروم کر دیا گیا۔ آپ کی گھڑی میں کیا وقت ہے ؟ تم فوراً یہاں سے چلے چاہئیے۔ "
نیچے دیے گئے لفظ کو حروف میں توڑیے۔
میں
مصلحت
ایک پیشکش
III
طلاق
چہارم
شاطر
وی
امکان
سوال 4
نیچے دیے گئے غلط جملوں کو درست کیجیے۔ (15)
مالا مال ہو جاؤ دولت سے علم کی۔
سورج ڈوبتا ہے مغرب میں۔
سراغ لگا سکو گے تم کیا اس کا۔
میں
روشن کرواند ھیرا کہ ہے بہت شمع
وی
عادت بیچ ڈالو کی بولنے۔
(حصہ ب)
۔ نیچے دیے گئے سبھی سوالوں جواب دیجیے۔
1 دو ایسے لفظ لکھیے جس کے بیچ میں حرف "ب" آیا ہو۔
دو ایسے لفظ لکھے جس کے بیچ میں حرف "م " آیا ہو۔
III دو ایسے لفظ لکھیے جس کے آخر میں حرف "ر" آیا ہو۔
IV دو ایسے لفظ لکھیے جس کے شروع میں حرف "ش" آیا ہو۔
سوال 2۔ نیچے دیے گئے سبھی سوالوں جواب دیجیے۔
1 دو ایسے لفظ لکھیے جس کے بیچ میں حرف "ب" آیا ہو۔
11 دو ایسے لفظ لکھیے جس کے بیچ میں حرف "م" آیا ہو۔
111 دو ایسے لفظ لکھے جس کے آخر میں حرف "ر" آیا ہو۔
IV دو ایسے لفظ لکھیے جس کے شروع میں حرف "ش" آیا ہو۔