دل ہی نہیں رہا ہے جو کچھ آرزو کریں دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں گر آئینہ کے سامنے ہم آئے ہو کریں پر یہ کہاں مجال جو کچھ گفتگو کریں اے درد آ کے بیعت دست سبو کریں
See Answer →ہم تجھ سے کی ہوس کی فلک جستجو کریں تر دامنی په شیخ ہماری نہ جائیں مٹ جائیں ایک آن میں یہ کثرت نمائیاں سر تا قدم زبان ہوں جوں شمع گو کہ ہم ہے اپنی صلاح کہ سب زاهدان شه
See Answer →ہر آن میں سو سو چمن ایجاد کرے گا البتہ بلائی بھی اسے صاد کرے گا پرس تو مری بات کو یاد کرے گا مجھ منتقل کی بنیاد کوں برباد کرے گا کسی دن دل غمگیں کوں مرے شاد کرے گ
See Answer →
اس پھول سے چہرے کو جو کوئی یاد کرے گا جس بیت میں تعریف لکھوں اس کی بھنوؤں کی مغرور نہ ہو صافی رخسار پر اپنے معلوم ہوا عشق کے اطوار سے یوں کر جاتا ہے سرچ آتش ہجراں میں صنم کی
See Answer →ولی دکنی کی غزل گوئی کا جائزہ لیجیے
See Answer →معنی کی تہہ داری کے حوالے سے غزل پر اظہار خیال کیجیے
See Answer →خواجہ حیدر علی آتش کی شاعرانہ خصوصیات پر روشنی ڈالیے
See Answer →خواجہ حیدر علی آتش کی شاعرانہ خصوصیات پر روشنی ڈالیے
See Answer →بہادر شاہ ظفر کی غزلوں کے امتیازات کی نشان دہی کیجیے ۔
See Answer →مرزا غالب کے حالات زندگی کو بیان کیجیے
See Answer →مومن خاں مومن کے سوانحی حالات قلم بند کیجیے
See Answer →اردو نظم کی تعریف کرتے ہوئے اس کی اقسام اور خصوصیات سے مفصل بحث کیجیے۔
چکبست کی نظم " رامائن کا ایک سین " کا تجزیہ کیجیے۔
رخصت ہو وہ باپ سے لے کر خدا کا نام منظور تھا جو ماں کی زیارت کا انتظام
راہ وفا کی منزل اول ہوئی تمام دامن سے اٹک پوچھ کے دل سے کیا کلام
اظہار بے کسی سے ستم ہو گا اور بھی
واعظ کا وعظ چھوڑا چھوڑے ترے فسانے
پتھر کی مورتوں میں سمجھا ہے تو خدا ہے
خاک وطن کا مجھ کو ہر ذرہ دیوتا ہے
See Answer →نظیر اکبر آبادی کے حالات زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کی شاعری کی خصوصیات بیان کیجیے
See Answer →
خواجہ الطاف حسین حالی کا تعارف کراتے ہوئے ان کی نظم نگاری پر مفصل اظہار خیال کیجیے۔
See Answer →
محمد حسین آزاد کے حالات زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کی نظم نگاری سے مفصل بحث کیجیے۔
See Answer →