علی گڑھ تحریک کی خدمات سے مفصل بحث کیجیے
See Answer →سر سید احمد خان کے معاصرین میں خواجہ الطاف حسین حالی اور علامہ شبلی نعمانی پر ایک مختصر مضمون
See Answer →سرسید احمد خان کی تصنیف اسباب بغاوت ہند' پر ایک نوٹ لکھیے۔
See Answer →۔
نا مہذب آدمیوں کی مجلس میں بھی آپس میں اسی طرح تکرار ہوتی ہے۔ پہلے صاحب سلامت کر کر آپس میں مل ہیلتے ہیں، پھر دھیمی رحیمی بات چیت شروع ہوتی ہے۔ ایک کوئی بات کہتا ہے، دوسرا ہوتا ہے، وادیوں نہیں ہے۔ وہ کہتا ہے، واہ تم کیا جانو " ۔ دو ہوتا ہے، "تم کیا جانو " ۔ دونوں کی نگاہ بدل جاتی ہے، تیوری چڑھ جاتی ہے رخ بدل جاتا ہے، آنکھیں ڈراؤنی ہو جاتی ہیں، یا چھیں چڑھ جاتی ہیں، دانت نکل پڑتے ہیں، تھوک اڑنے لگتا ہے، یا چھوں تک کف بھر آتے ہیں، سانس جلدی چاتا ہے ، رگیں تن جاتی ہیں، آنکھ، ناک بھوں ہاتھ عجیب عجیب حرکتیں کرنے لگتے ہیں۔
عنیف حنیف آوازیں نکلنے لگتی ہیں۔ آستین چڑھا ہاتھ پھیلا، اس کی گردن اس کے ہاتھ میں اور اس کی داڑھی اس کی مٹھی ہیں۔ لپاؤ کی ہونے لگتی ہے۔ کسی نے کیا بچاؤ کر کر چھٹا دیا تو غراتے ہوئے ایک ادھر چلا گیا اور ایک ادھر اور اگر کوئی بیچ بچاؤ کرنے والا نہ ہوا تو کمزور نے لپیٹ کر کپڑے جھاڑتے سر سہلاتے اپنی راولی
درج اویل اقتباس کا مفہوم مع سیاق و سباق بیان کیا۔
مشتری اسکول بہت جاری ہوئے اور ان میں مذہبی تعلیم شروع ہوئی کہ سب لوگ کہتے تھے کہ سرکار کی طرف سے ہیں۔ بعض اضلاع میں بہت بڑے بڑے عالی قدر حکام متعہد ان اسکولوں میں جاتے تھے اور لوگوں کو اس میں داخل اور شامل ہونے کی ترغیب دیتے تھے۔ امتحان مذہبی کتابوں میں لیا جاتا تھا اور طالب علموں سے جواز کے کم عمر ہوتے تھے پو چھا جاتا تھا کہ تمہارا خدا کون، تمہارا نجات دینے والا کون اور وہ عیسائی مذہب کے موافق جواب دیتے تھے، اس پر ان کو انعام ملتا تھا۔ ان سب باتوں سے رعایا کا دل ہمارے گورنمنٹ سے پھرتا جاتا تھا۔ یہاں ایک بڑا اعتراض یہ
پیدا ہوتا ہے کہ اگر لوگ اس تعلیم سے ناراض تھے تو اپنے لڑکوں کو کیوں داخل کرتے تھے۔ اس بات کو عدم ناراضی پر خیال کرنا نہیں چاہیے بلکہ یہ ایک بڑی دلیل ہے ہندوستان کے کمال خراب حال اور مفلس اور نہایت تنگ اور تباہ حال ہو جانے پر ۔ یہ صرف ہندوستان کی محتاجی اور مفلسی کا باعث تھا کہ لوگ اس خیال سے کہ ان اسکولوں میں داخل ہو کر ہماری اولاد کو کچھ وجہ معیشت اور
روزگار حاصل ہو گا۔ ایسی سخت بات کو جس سے بلاشبہ ان کو دلی رنج اور روحانی غم تھا گوارا کرتے تھے نہ رضا مندی سے "۔
See Answer →سرسید احمد خان کی تصنیف الخطبات احمدیہ پر تبصرہ کیجیے۔
See Answer →विनिमय पत्र और हुण्डी की तुलना कीजिए ।
See Answer →"तथ्यों के बारे में मौन रहना कपट नहीं है"। उदाहरण सहित स्पष्ट कीजिए ।
See Answer →"व्यापार और वाणिज्य करारों में यह माना जाता है कि संबंधित पक्षों का इरादा कानून संबंध स्थापित करना है"। टिप्पणी कीजिए ।
See Answer →अदत्त विक्रेता की परिभाषा कीजिए। उसके क्या अधिकार हैं?
See Answer →
"व्यापार में रूकावट डालने वाला करार व्यर्थ है " बताइए । । इस कथन की जांच कीजिए, कोई अपवाद हो तो
See Answer →निक्षेप के आवश्यक तत्वों की व्याख्या कीजिए तथा निक्षेपिती के अधिकार व कर्तव्य बताइए ।
See Answer →फर्म के विघटन पर हिसाब - किताब का निपटारा करने के संबंध में क्या नियम हैं? पूर्णरूप से समझाइए ।
See Answer →अपूर्ण और अस्पष्ट प्रपत्रों संबंधी विधि स्पष्ट कीजिए ।
See Answer →