वस्तु की माँग की गई मात्रा
P= वस्तु की कीमत जो रूपये 10 दी गई है।
१- स्थानापन्न बस्तु की कीमत जो रूपये 20 दी गई है।
See Answer →
दी गई निम्नलिखित सूचना के आधार पर माँग की कीमत, लोच तथा माँग की आड़ी लोच की गणना करें।
क्यूडी10-2पी+पी
See Answer →
गाँग का नियम तथा माँग की कीमत लोच में अंतर बतायें। उन कारकों को बतायें जिन पर माँग की कीमत तोच निर्भर करती है। माँग की लोच आर्थिक अभिकर्ताओं को निर्णय लेने में किया प्रकार मदद करती है?
See Answer →
ترجمانی سے کیا مراد ہے؟ روشنی ڈالتے ہوئے اس کے اطلاقی دائرہ کار پر اظہار خیال کیجیے۔
See Answer →ترجمے کے مسائل پر اظہار خیال کیجیے۔
See Answer →کیا ترجمہ ایک سائنس ہے؟ اس قول پر تفصیل سے روشنی ڈالیے۔
See Answer →قدیم زمانہ میں ترجمے کی ابتدا پر ایک مفصل نوٹ لکھیے۔
See Answer →حسن مہ گرچہ بہ ہنگام کمال اچھا ہے اس سے میرا مہ خورشید جمال اچھا ہے
اور بازار سے لے آئے اگر ٹوٹ گیا ساغر جم سے مرا جام سفال اچھا ہے
بے طلب دیں تو مزہ اس میں سوا ملتا ہے وہ گدا جس کو نہ ہو خوئے سوال اچھا ہے
ان کے دیکھے سے جو آجاتی ہے منہ پر رونق وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
دیکھیے پاتے ہیں عشاق بتوں سے کیا فیض
اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے
See Answer →
سوال 5۔ مندرجہ ذیل اشعار کی تشریح مع سیاق و سباق کیجیے۔
مشہور ہیں دنوں کی مرے بے قراریاں جاتی ہیں لامکاں کو دل شب کی زاریاں
چہرے پہ جیسے زخم ہے ناخن کا ہر خراش اب دیدنی ہوئی ہیں مری دستکاریاں
پڑھتے پھریں گے گلیوں میں ان ریختوں کو لوگ مدت رہیں گی یاد یہ باتیں ہماریاں
گل نے ہزار رنگ سخن سر کیا ولے دل سے گئیں نہ باتیں تری پیاری پیاریاں
جاؤ گے بھول عہد کو فرہاد و قیس کے
گر پہنچیں ہم شکستہ دلوں کی بھی باریاں
سوال 4۔ میر کے عہد کی تہذیبی صورت حال سپرد قلم کیجیے۔۔
See Answer →سوال 3۔ غالب کے نثری اسلوب نگارش پر اظہار خیال کیجیے۔
See Answer →