Solve your IGNOU Doubts
Solve your IGNOU Doubts
Question:

خواجہ الطاف حسین حالی سے قبل اردو قصیدہ کی تنقید پر ایک نوٹ لکھیے۔

See Answer →
Question:

درج ذیل اقتباس کی تشریح مع سیاق و سباق کیجیے۔

 

مروت اور لحاظ مرزا کی طبیعت میں بدرجۂ غایت تھا۔ باوجود یہ کہ اخیر عمر میں وہ اشعار کی اصلاح دینے سے گھبرانے لگے تھے۔ بایں ہمہ کبھی کسی کا قصیدہ یا غزل بغیر کسی اصلاح کے واپس نہ کرتے تھے۔ ایک صاحب کو لکھتے ہیں۔ " جہاں تک ہو سکا احباب کی خدمت بجالایا۔ اورق اشعار لیٹے لیٹے دیکھتا تھا اور اصلاح دیتا تھا۔ اب نہ

 

آنکھ سے اچھی طرح سوجھے ، نہ ہاتھ سے اچھی طرح لکھا جائے۔ کہتے ہیں کہ شاہ شرف بو علی قلندر کو بہ سبب کبر سن کے خدا نے فرض اور پیغمبر نے سنت معاف کر دی تھی۔ میں متوقع ہوں کہ میرے دوست بھی خدمت اصلاح اشعار سے مجھے معاف کریں۔ خطوط شوقیہ کا جواب جس صورت سے ہو سکے گا، لکھ دیا کروں گا "۔ باوجود اس کے بھی لوگ مرزا کو برابر ستاتے رہتے تھے۔ ایک دفعہ کہیں مرزا تفتہ نے یہ لکھ دیا تھا کہ آپ نے بہ سبب ذق سخن کے اصلاح اشعار منظور فرمائی تھی۔ اس کے جواب میں لکھتے ہیں۔ "لا حول ولا قوة! کس ملعون نے بہ سبب ذق شعر کے اشعار کی اصلاح منظور رکھی؟ اگر میں شعر سے بے زار نہ ہوں تو میر اخدا مجھ سے بے زار ۔ میں نے بطریق قہر درویش بر جان درویش لکھا تھا جیسے اچھی جو رو بُرے خاوند کے ساتھ مرنا بھرنا اختیار کرتی ہے، میرا تمہارا وہ معاملہ ہے "۔

 

یا

 

درج ذیل اقتباس کا مفہوم مع سیاق و سباق بیان کیجیے۔

 

" اماں جان ہمیشہ میرے لیے موٹا کپڑا بنواتی تھیں اور یہ کہتی تھیں کہ مہین کپڑے کی اول تو احتیاط بہت کرنی پڑتی ہے۔ دوسرے اس سے بدن قابو میں نہیں رہتا، اس کے سواپسینہ اچھی طرح نہیں آتا اور یہ قاعدہ ہے کہ جب مسام کھلے رہتے ہیں، انسان اکثر بیماریوں سے بچارہتا ہے۔ مگر اجلے کپڑے پہننے کی نہایت تاکید رکھتی تھیں اور جو لوگ کپڑا ہوتے ساتے میلے کچیلے رہتے ہیں، ان کی طرح طرح سے ہجو کرتی رہتی تھیں تاکہ مجھے میلے کپڑے سے نفرت ہو جائے اور ہمیشہ سادہ کپڑا پہناتی تھیں۔ مجھے یاد نہیں پڑتا کہ میں نے کبھی بنت کی ٹوپی تک بھی پہنی ہو یا گریبان میں کنٹھی یا گھر میں پیمک لگائی ہو جو کبھی کسی کے ساتھ کوئی لڑکا بالا مسالے کے کپڑے پہن کر آجاتا تو میرے و بروان سے یوں کہتیں:

 

" بوا!! تم جو اپنے لڑکے کو ایسے کپڑے پہناتی ہو، کہیں اس کے دشمنوں کو ہیجڑا یا زنانہ بناؤ گی ؟" اور گرمی ، جاڑا، برسات کوئی موسم کیوں نہ ہو ، انگرکھے کے نیچے سینہ بند ضرور پہناتی تھیں اور یہ تاکید تھی کہ سینہ کہیں سے کھلنے نہ پائے اور نہانے کی تاکید بھی حد سے زیادہ رکھتی تھیں۔ بیماری، کاہلی کے سوا مجھے یاد نہیں کہ کسی دن میرا غسل ناغہ ہوا ہو۔ وہ فرماتی تھیں کہ یہ جو پینے سے روز میل پیدا ہوتا ہے ، اس سے مسام بند ہو جاتے ہیں، اس کا علاج یہ ہے کہ آدمی روز نہاتا رہے تا کہ بدن پر میل جمنے نہ پائے"۔ 

See Answer →
Question:

امسدس مد و جزر اسلام' پر ایک نوٹ لکھیے۔

See Answer →
Question:

امقدمہ شعر و شاعری کا تعارف پیش کیجیے۔

See Answer →
Question:

سوانح مولانا روم سے منتخب متن " اخلاق و عادات " کا تفہیمی جائزہ لیجیے

See Answer →
Question:

 

علامہ شبلی کے اسلوب کی یگانگت میں استعارہ اور قوت متخیلہ کے تفاعل سے بحث کیجیے۔

See Answer →
Question:

 

خطبات شبلی کی روشنی میں حقوق نسواں کی اہمیت مفصل بیان کیجیے۔

See Answer →
Question:

 

علامہ شبلی نعمانی کے سوانحی حالات و کوائف کو مفصل قلم بند کیجیے
 

See Answer →
Question:

 

املا اور صحت الفاظ " کے حوالے سے علامہ شبلی نعمانی کی مقالہ نگاری کا جائزہ لیجیے۔

See Answer →
Question:

سوانح نگاری کے آغاز پر روشنی ڈالتے ہوئے "سیرۃ النعمان " پر اظہار خیال کیجیے۔ 

See Answer →
Question:

 

 "سيرة النبي " کا تعارف کراتے ہوئے ان کی سیرت نگاری کے نمایاں پہلوؤں کو واضح کیجیے۔

See Answer →
Question:

 

علی گڑھ کے دوران قیام علامہ شبلی نعمانی کی سرگرمیوں پر سیر حاصل گفتگو کیجیے۔

See Answer →
Question:

سید سلیمان ندوی پر ایک مختصر نوٹ لکھیے۔

See Answer →
Question:

 

علامہ شبلی نعمانی کے معاصر چراغ علی پر مختصر ا اظہار خیال کیجیے
 

See Answer →
Question:

علامہ شبلی نعمانی کی تاریخ نگاری کا مقصد واضح کیجیے۔

See Answer →
Question:

سیرت کے لغوی اور اصطلاحی معنی و مفہوم پر روشنی

See Answer →
Question:

 

علامہ شبلی نعمانی کی تنقید کے اعترافات و اعتراضات پر ایک مختصر مضمون سپرد قلم کیجیے۔

See Answer →
Question:

 

شاعری سے متعلق علامہ شبلی نعمانی کا نقطہ نظر مختصر طور سے پیش کیجیے۔

See Answer →
Question:

۔

 

ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں اب ٹھہرتی ہے دیکھیے جاکر نظر کہاں

 

یا رب اس اختلاط کا انجام ہو بخیر تھا اس کو ہم سے ربط مگر اس قدر کہاں

 

ہم جس پہ مر رہے ہیں وہ ہے بات ہی کچھ اور عالم میں تجھ سے لاکھ سہی تو مگر کہاں

 

ہوتی نہیں قبول دعا ترک عشق کی دل چاہتا نہ ہو تو زباں میں اثر کہاں

 

حالی نشاط نغمه و ے ڈھونڈتے ہو اب آئے ہو وقت صبح رہے رات بھر کہاں

 

یا

 

جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی کھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی

 

عطار ہو رومی ہو رازی ہو غزالی ہو کچھ ہاتھ نہیں آتا ہے آہ سحر گاہی

 

نومید نہ ہو ان سے اے رہبر فرزانہ کم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی

 

اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی

 

آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی


 

See Answer →
Question:

 

جگر مراد آبادی کی حیات و خدمات بیان کرتے ہوئے ان کی غزل گوئی سے بحث کیجیے۔

See Answer →
IGNOU NEWS
Assignment Submission Last Date Extended Till 30 June 2026 Click Here★★★IGNOU June 2026 TEE Date Sheet Released Click Here★★★
Top
📞
Call Support Instant phone assistance
→
🟢
WhatsApp Chat Fast live messaging
→
Email Us Business enquiries & support
→