Solve your IGNOU Doubts
Question:
سوال نمبر 1 اردو ادب کے ابتدائی نقوش کی نشاندہی کیجیے۔
See Answer → Question:
درج ذیل اشعار کی تشریح کیجیے۔
گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
قفس اداس ہے یاروں صبا سے کچھ تو کہو کہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے
کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغاز کبھی تو شب سر کاکل سے مشک بار چلے
بڑا ہے درد کا رشتہ یہ دل غریب سہی تمہارے نام پہ آئیں گے غم گسار چلے
جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شب ہجراں ہمارے اشک تری عاقبت سنوار آئے
See Answer → Question:
دکن میں اردو شاعری کی ابتدا اور ارتقا پر سیر حاصل گفتگو کیجیے
See Answer → Question:
مومن خان مومن کی حیات بیان کرتے ہوئے ان کی غزل گوئی پر اظہار خیال کیجیے
See Answer → Question:
سراج اورنگ آبادی سے متعلق اپنی معلومات مختصر اقلم بند کیجیے
See Answer → Question:
محمد قلی قطب شاہ پر ایک مختصر نوٹ تحریر کیجیے۔
See Answer → Question:
کھڑی بولی اور اردو کا کیا رشتہ ہے ؟ ایک مضمون لکھیے
See Answer → IGNOU NEWS
Assignment Submission Last Date Extended Till 30 June 2026 Click Here★★★IGNOU June 2026 TEE Date Sheet Released Click Here★★★