املا اور صحت الفاظ " کے حوالے سے علامہ شبلی نعمانی کی مقالہ نگاری کا جائزہ لیجیے۔
See Answer →سوانح نگاری کے آغاز پر روشنی ڈالتے ہوئے "سیرۃ النعمان " پر اظہار خیال کیجیے۔
See Answer →
"سيرة النبي " کا تعارف کراتے ہوئے ان کی سیرت نگاری کے نمایاں پہلوؤں کو واضح کیجیے۔
See Answer →سید سلیمان ندوی پر ایک مختصر نوٹ لکھیے۔
See Answer →علامہ شبلی نعمانی کی تاریخ نگاری کا مقصد واضح کیجیے۔
See Answer →سیرت کے لغوی اور اصطلاحی معنی و مفہوم پر روشنی
See Answer →
علامہ شبلی نعمانی کی تنقید کے اعترافات و اعتراضات پر ایک مختصر مضمون سپرد قلم کیجیے۔
See Answer →۔
ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں اب ٹھہرتی ہے دیکھیے جاکر نظر کہاں
یا رب اس اختلاط کا انجام ہو بخیر تھا اس کو ہم سے ربط مگر اس قدر کہاں
ہم جس پہ مر رہے ہیں وہ ہے بات ہی کچھ اور عالم میں تجھ سے لاکھ سہی تو مگر کہاں
ہوتی نہیں قبول دعا ترک عشق کی دل چاہتا نہ ہو تو زباں میں اثر کہاں
حالی نشاط نغمه و ے ڈھونڈتے ہو اب آئے ہو وقت صبح رہے رات بھر کہاں
یا
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی کھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی
عطار ہو رومی ہو رازی ہو غزالی ہو کچھ ہاتھ نہیں آتا ہے آہ سحر گاہی
نومید نہ ہو ان سے اے رہبر فرزانہ کم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی
احمد فراز کے سوانحی حالات و کو الف بیان کرتے ہوئے ان کی غزل گوئی کا مدلل جائزہ لیجیے۔
See Answer →