Solve your IGNOU Doubts
Solve your IGNOU Doubts
Question:

اسلوب کی تعریف اور خصوصیات بیان کیجیے۔

See Answer →
Question:

 

"سب رس" سے متعلق اپنی معلومات کا اظہار خیال کیجیے۔
 

See Answer →
Question:

رجب علی بیگ کی حیات و خدمات بیان کیجیے

See Answer →
Question:

 

دکن میں اردو نثر کے آغاز وارتقا پر ایک تفصیلی مضمون لکھیے۔

See Answer →
Question:

 

نثر کی تعریف کرتے ہوئے کلاسیکی نثر کی اقسام سے تفصیلی بحث کیجیے۔

See Answer →
Question:

 

یا خواجہ الطاف حسین حالی کے نثری اسلوب نگارش سے مفصل بحث کیجیے۔ سلوب نگارش سے

See Answer →
Question:

 

خواجہ الطاف حسین حالی کی سوانح نگاری کا تفصیلی جائزہ لیجیے۔

See Answer →
Question:

 

خواجہ الطاف حسین حالی کے سیاسی اور سماجی شعور پر تفصیل سے روشنی ڈالیے۔

See Answer →
Question:

 

خواجہ الطاف حسین حالی کی غزل گوئی پر تفصیلی مضمون تحریر کیجیے۔

See Answer →
Question:

 

یا خواجہ الطاف حسین حالی کی خطوط نگاری سے مفصل بحث کیجیے۔

See Answer →
Question:

 

خواجہ الطاف حسین حالی کے ذہنی اور فکری ارتقا پر مفصل اظہار خیال کیجیے۔

See Answer →
Question:

 

خواجہ الطاف حسین حالی کے سوانحی حالات و کوائف کو تفصیل سے بیان کیجیے۔ ت وکوائف کو تفصیل سے بیان

See Answer →
Question:

 

خواجہ الطاف حسین حالی کی رباعی گوئی پر ایک تفصیلی مضمون لکھیے۔

See Answer →
Question:

 

مرشیہ کی تنقید کے حوالے سے خواجہ الطاف حسین حالی کی تنقید نگاری کے اہم پہلوؤں کی وضاحت کیجیے۔

See Answer →
Question:

خواجہ الطاف حسین حالی سے قبل اردو قصیدہ کی تنقید پر ایک نوٹ لکھیے۔

See Answer →
Question:

درج ذیل اقتباس کی تشریح مع سیاق و سباق کیجیے۔

 

مروت اور لحاظ مرزا کی طبیعت میں بدرجۂ غایت تھا۔ باوجود یہ کہ اخیر عمر میں وہ اشعار کی اصلاح دینے سے گھبرانے لگے تھے۔ بایں ہمہ کبھی کسی کا قصیدہ یا غزل بغیر کسی اصلاح کے واپس نہ کرتے تھے۔ ایک صاحب کو لکھتے ہیں۔ " جہاں تک ہو سکا احباب کی خدمت بجالایا۔ اورق اشعار لیٹے لیٹے دیکھتا تھا اور اصلاح دیتا تھا۔ اب نہ

 

آنکھ سے اچھی طرح سوجھے ، نہ ہاتھ سے اچھی طرح لکھا جائے۔ کہتے ہیں کہ شاہ شرف بو علی قلندر کو بہ سبب کبر سن کے خدا نے فرض اور پیغمبر نے سنت معاف کر دی تھی۔ میں متوقع ہوں کہ میرے دوست بھی خدمت اصلاح اشعار سے مجھے معاف کریں۔ خطوط شوقیہ کا جواب جس صورت سے ہو سکے گا، لکھ دیا کروں گا "۔ باوجود اس کے بھی لوگ مرزا کو برابر ستاتے رہتے تھے۔ ایک دفعہ کہیں مرزا تفتہ نے یہ لکھ دیا تھا کہ آپ نے بہ سبب ذق سخن کے اصلاح اشعار منظور فرمائی تھی۔ اس کے جواب میں لکھتے ہیں۔ "لا حول ولا قوة! کس ملعون نے بہ سبب ذق شعر کے اشعار کی اصلاح منظور رکھی؟ اگر میں شعر سے بے زار نہ ہوں تو میر اخدا مجھ سے بے زار ۔ میں نے بطریق قہر درویش بر جان درویش لکھا تھا جیسے اچھی جو رو بُرے خاوند کے ساتھ مرنا بھرنا اختیار کرتی ہے، میرا تمہارا وہ معاملہ ہے "۔

 

یا

 

درج ذیل اقتباس کا مفہوم مع سیاق و سباق بیان کیجیے۔

 

" اماں جان ہمیشہ میرے لیے موٹا کپڑا بنواتی تھیں اور یہ کہتی تھیں کہ مہین کپڑے کی اول تو احتیاط بہت کرنی پڑتی ہے۔ دوسرے اس سے بدن قابو میں نہیں رہتا، اس کے سواپسینہ اچھی طرح نہیں آتا اور یہ قاعدہ ہے کہ جب مسام کھلے رہتے ہیں، انسان اکثر بیماریوں سے بچارہتا ہے۔ مگر اجلے کپڑے پہننے کی نہایت تاکید رکھتی تھیں اور جو لوگ کپڑا ہوتے ساتے میلے کچیلے رہتے ہیں، ان کی طرح طرح سے ہجو کرتی رہتی تھیں تاکہ مجھے میلے کپڑے سے نفرت ہو جائے اور ہمیشہ سادہ کپڑا پہناتی تھیں۔ مجھے یاد نہیں پڑتا کہ میں نے کبھی بنت کی ٹوپی تک بھی پہنی ہو یا گریبان میں کنٹھی یا گھر میں پیمک لگائی ہو جو کبھی کسی کے ساتھ کوئی لڑکا بالا مسالے کے کپڑے پہن کر آجاتا تو میرے و بروان سے یوں کہتیں:

 

" بوا!! تم جو اپنے لڑکے کو ایسے کپڑے پہناتی ہو، کہیں اس کے دشمنوں کو ہیجڑا یا زنانہ بناؤ گی ؟" اور گرمی ، جاڑا، برسات کوئی موسم کیوں نہ ہو ، انگرکھے کے نیچے سینہ بند ضرور پہناتی تھیں اور یہ تاکید تھی کہ سینہ کہیں سے کھلنے نہ پائے اور نہانے کی تاکید بھی حد سے زیادہ رکھتی تھیں۔ بیماری، کاہلی کے سوا مجھے یاد نہیں کہ کسی دن میرا غسل ناغہ ہوا ہو۔ وہ فرماتی تھیں کہ یہ جو پینے سے روز میل پیدا ہوتا ہے ، اس سے مسام بند ہو جاتے ہیں، اس کا علاج یہ ہے کہ آدمی روز نہاتا رہے تا کہ بدن پر میل جمنے نہ پائے"۔ 

See Answer →
Question:

امسدس مد و جزر اسلام' پر ایک نوٹ لکھیے۔

See Answer →
Question:

امقدمہ شعر و شاعری کا تعارف پیش کیجیے۔

See Answer →
Question:

سوانح مولانا روم سے منتخب متن " اخلاق و عادات " کا تفہیمی جائزہ لیجیے

See Answer →
Question:

 

علامہ شبلی کے اسلوب کی یگانگت میں استعارہ اور قوت متخیلہ کے تفاعل سے بحث کیجیے۔

See Answer →
IGNOU NEWS
Assignment Submission Last Date Extended Till 30 June 2026 Click Here★★★IGNOU June 2026 TEE Date Sheet Released Click Here★★★
Top
📞
Call Support Instant phone assistance
🟢
WhatsApp Chat Fast live messaging
Email Us Business enquiries & support