فورٹ ولیم کالج پر تبصرہ کیجیے۔
See Answer →۔ میر امن کی شخصیت سے اپنی واقفیت کا اظہار کیجیے۔
See Answer →
۔ درج ذیل اشعار کی تشریح مع سیاق و سباق کیجیے۔
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک
دام ہر موج میں ہے حلقہ صد کام نہنگ
دیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہونے تک
عاشقی صبر طلب اور تمنا بے تاب
دل کا کیا رنگ کروں خون جگر ہونے تک
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
پرتو خور سے ہے شبنم کو فنا کی تعلیم
میں بھی ہوں ایک عنایت کی نظر ہونے تک
)ی(
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خست درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں
جب وہ جمال دل فروز صورت مهر نیم روز
آپ ہی ہو نظارہ سوز پردے میں منھ چھپائے کیوں!
قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیں
موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں!
حسن اور اس پہ حسن ظن رہ گئی بوالہوس کی شرم
اپنے اعتماد ہے غیر کو آزمائے کیوں
ہاں وہ نہیں خدا پرست جاؤ وہ بے وفا سہی
جس کو دین و دل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوں
See Answer →غالب کی ادبی خدمات پر ایک جامع مضمون لکھیے۔
See Answer →
قصیدہ " دہر جز جلوۂ یکتائی معشوق نہیں" کے شعر نمبر 1 سے 15 تک اشعار کی تشریح کیجیے۔
See Answer →غالب کی شعری انفرادیت پر اظہار خیال کیجیے۔
See Answer →۔ غالب کی خطوط نگاری سے بحث کیجیے۔
See Answer →غالب کے سفر کلکتہ سے متعلق ایک مختصر نوٹ لکھیے۔
See Answer →
غالب کے معاصر "نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ " کے بارے میں اپنی معلومات قلم بند کیجیے۔
See Answer →غالب کے عہد پر ایک مختصر نوٹ تحریر کیجیے۔
See Answer →
مولانا محمد حسین آزاد کی حیات و خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کی تنقید نگاری کا جائزہ لیجیے ۔
See Answer →
۔ شمس الرحمن فاروقی کے سوانحی حالات بیان کرتے ہوئے ان کی تنقید نگاری پر اظہار خیال کیجیے
See Answer →علم بیان کے ارکان سے سیر حاصل بحث کیجیے
See Answer →کلیم الدین احمد کے تنقیدی امتیازات پر ایک مضمون سپرد قلم کیجیے
See Answer →