تشبیب کی تعریف کیجیے اور قصیدے میں تشبیب نگاری کی اہمیت پر مختصر روشنی ڈالیے۔
See Answer →تشبیب کی تعریف کیجیے اور قصیدے میں تشبیب نگاری کی اہمیت پر مختصر روشنی ڈالیے۔
See Answer →سوال 3۔ اردو میں طنز و مزاح کے فن پر اظہار خیال کیجیے۔
See Answer →غالب کی خطوط نگاری کی اہم خصوصیات واضح کیجیے۔
See Answer →سوال 1۔ داستان کے سماجی محرکات پر روشنی ڈالیے۔
See Answer →سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں
خاک میں کیا صورتیں ہوں گی جو پنہاں ہو گئیں
قید میں یعقوب نے لی گو نہ یوسف کی خبر
لیکن آنکھیں روزن دیوار زنداں ہو گئیں
نیند اس کی ہے، دماغ اس کا ہے، راتیں اس کی ہیں
تیری زلفیں جس کے بازو پر پریشاں ہو گئیں
وہ نگاہیں کیوں ہوئی جاتی ہیں یارب دل کے پار
جو مری کوتاہی قسمت سے مژگاں ہو گئیں
رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنج
مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں
See Answer →
سوال 7۔ درج ذیل اشعار کی سیاق و سباق کے ساتھ تشریح کیجیے۔ (20)
شغل بہتر ہے عشق بازی کا
کیا حقیقی و کیا مجازی کا
ہر زباں پر مثل شانہ مدام
ذکر تجھ زلف کی درازی کا
آج تیری بھواں نے مسجد میں
ہوش کھویا ہے ہر نمازی کا
گر نہیں راز عشق سوں آگاہ
فخر بیجا ہے فخر رازی کا
اے ولی! سر وقد کوں دیکھوں گا
وقت آیا ہے سرفرازی کا
سوال 6۔ غزل کی صنفی خصوصیات کی نشان دہی کرتے ہوئے غزل کے موضوعات سے بحث کیجیے20)
See Answer →سوال 5۔ بہادر شاہ ظفر کی غزل گوئی سے بحث کیجیے۔
See Answer →سوال 3۔ مومن خاں مومن کی غزلوں کی انفرادیت واضح کیجیے
See Answer →سوال 2۔ خواجہ میر درد کے حالات زندگی قلم بند کیجیے
See Answer →سوال 2۔ خواجہ میر درد کے حالات زندگی قلم بند کیجیے
See Answer →