سوال 5۔ غالب کی قصیدہ نگاری کا فنی نقطہ نظر سے جائزہ لیجیے۔
See Answer →غالب کے شعری اسلوب پر اظہار خیال کیجیے۔
See Answer →سوال 4۔ غالب کی غزل گوئی سے بحث کیجیے۔
See Answer →اردو نثر کے ارتقا میں فورٹ ولیم کالج اور دہلی کالج کی خدمات بیان کیجیے۔
See Answer →سوال 3۔ نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ پر ایک مختصر نوٹ لکھیے۔
See Answer →بہادر شاہ ظفر پر ایک مضمون سپرد قلم کیجیے۔
See Answer →سوال 2۔ صنف قصیدہ سے متعلق اپنی معلومات قلم بند کیجیے۔
See Answer →سر میں سودا بھی نہیں دل میں تمنا بھی نہیں
لیکن اس ترک محبت کا بھروسا بھی نہیں
دل کی گنتی نہ بیگانوں میں بیگانوں میں
لیکن جلوہ گہ ناز سے اٹھتا بھی نہیں
مہربانی کو محبت نہیں کہتے اے دوست
آہ اب مجھ سے تری رنجش بیجا بھی نہیں
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
ارے صیاد ہمیں گل ہیں ہمیں بلبل ہیں
تو نے کچھ آہ سنا بھی نہیں دیکھا بھی نہیں
See Answer →
ھ کیجیے۔ (20)
ٹک حرص و ہوس کو چھوڑ میاں مت دیس بدیس پھرے مارا
قزاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارہ
کیا بدھیا، بھینسا، بیل، شتر کیا گوئیں، پلا، سر بھارا
کیا گیہوں، چاول، موٹھ، مٹر، کیا آگ، دھواں اور انگارا
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
گر تو ہے لکھی بنجارا اور کھیپ بھی تیری بھاری ہے
اے غافل! تجھ سے بھی چڑھتا ایک اور بڑا بیوپاری ہے
کیا شکر، مصری، قند، گری کیا سانبھر، میٹھا کھاری ہے
کیا داکھ، منقا، سونٹھ، مرچ کیا کیسر، لونگ، سپاری ہے
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
See Answer →میر تقی میر کی غزل گوئی سے بحث کیجیے۔
See Answer →سوال 5۔ غالب کی شاعری پر ایک جامع مضمون تحریر کیجیے
See Answer →اسرار الحق مجاز کی شاعری پر اظہار خیال کیجیے۔
See Answer →مجروح سلطان پوری کے سوانحی حالات و کوائف سپرد قلم کیجیے۔
See Answer →سوال 3۔ جوش ملیح آبادی کی نظموں کے امتیازات بیان کیجیے۔
See Answer →سوال 2۔ میرزا محمد رفیع سودا کا سوانحی خاکہ تحریر کیجیے۔ )
See Answer →