एक विषय-संक्षेप (सिसिलियों कि आप आदिवासी समुदाय में विज्ञान अनुसंधान करेंगे। आययन की प्रासंगिकता पर जोर देते हुए अपने विषय-संपति में आययन की इकाई का औचित्य सिद्ध करें।
See Answer →उपयुक्त उदाहरणों के साथ विस्थापन और पुनर्वास के कारण जनजातियों पर पड़ने वाले विभिन्न प्रभावों पर चर्चा करें।
क. वन नीतियों और जनजातियी
ख. आदिवासी आंदोलन
ग. वैचीकरण और जनजातिमी
च. जनजाति-जाति सातत्य
ज. भारत में जनजातियों का विज्ञान
See Answer →उपयुक्त उदाहरणों के साथ भारत में आदिवासी आंदोलनों पर चर्चा करें।
See Answer →स्वदेशी समुदायों को परिभाषित करें। अंतर्राष्ट्रीय संगठनों और देसी जोगों की अवधारणा के बारे में संदीप में लिखें।
See Answer →
जनजातियों की अवधारणा पर चर्चा करें और भारत में उनके वितरण भौगोलिक क्षेत्रों का एक रेखाचित्र प्रस्तुत करें।
See Answer →
چمن میں تھے تو چمن ہی کی داستاں سنتے
کوئی نوا، کوئی نغمہ، کوئی فغاں سنتے
قدم نہ چھوڑتے راہوں کو تا بہ منزل شوق
ہماری بات جو یہ اہل کارواں سنتے
ہمارے درد کا طوفاں کہاں کہاں نہ اٹھا
یہ شور آپ جہاں چاہتے وہاں سنتے
کسی کا رنج، کسی کا الم، کسی کا ملال
اب اور کیا تھا جو ہم زیر آسماں سنتے
گلوں سے بچ کے چلے، بلبلوں سے کترائے
وہ میرا قصہ خونیں کہاں کہاں سنتے
ایک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا
زندگی کاہے کو ہے خواب ہے دیوانے کا
زندگی بھی تو پشیماں ہے یہاں لاکے مجھے
ڈھونڈتی ہے کوئی حیلہ مرے مر جانے کا
اب اسے دار پہ لے جاکے سلادے ساقی
یوں بہکنا نہیں اچھا تیرے مستانے کا
دل سے پہنچی تو ہیں آنکھوں میں لہو کی بوندیں
سلسلہ شیشہ سے ملتا تو ہے پیمانے کا
ہڈیاں ہیں کئی لپٹی ہوئی زنجیروں میں
لیے جاتے ہیں جنازہ تیرے دیوانے کا
سوال 7۔ درج ذیل اشعار کی تشریح مع سیاق و سباق کیجیے
See Answer →جدید غزل کے ارتقا پر ایک جامع مضمون تحریر کیجیے
See Answer →سوال 6۔ فراق گورکھپوری کی حیات و خدمات پر سیر حاصل گفتگو کیجیے۔ (
See Answer →مچند ابانی کی غزل گوئی سے مفصل بحث کیجیے
See Answer →سوال 5۔ شہر یار کی غزلوں کے انفرادی پہلوؤں کو نمایاں کیجیے)
See Answer →
خلیل الرحمٰن اعظمی کی غزل گوئی پر اظہار خیال کیجیے
کلیم عاجز کی غزل گوئی سے بحث کیجیے۔
See Answer →
علامہ اقبال کی غزلوں کی نمایاں خصوصیات بیان کیجیے
سوال 3۔ شاد عظیم آبادی کی غزل گوئی کے امتیازات واضح کیجیے۔ 1
See Answer →سوال 2۔ جدید غزل کے ارتقا میں ترقی پسند تحریک کے کردار پر روشنی ڈالیے۔
See Answer →جدیدیت کی غزل گوئی پر ایک مختصر مضمون لکھیے۔
See Answer →سوال 1۔ نو کلاسیکی غزل گوئی پر ایک مختصر نوٹ لکھیے
See Answer →